25 مارچ 2026 - 19:35
تین ہفتوں میں امریکہ کے کم از کم 20 طیارے تباہ یا نقصان سے دوچار ہوئے ہیں

رپورٹ کے مطابق، ایران کے ساتھ جنگ کے تین ہفتوں میں امریکی فضائیہ کے کم از کم 20 طیارے تباہ یا نقصان سے دوچار ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی ایرواسپیس میگزین (Aerospace Magazine) نے لکھا: ایران کے ساتھ جنگ کے تین ہفتوں میں ہماری فضائیہ کے کم از کم 20 طیارے تباہ ہوئے ہیں یا انہیں نقصان پہنچا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha